GCU starts yoga classes for female students

GCU starts yoga classes for female students

The Government College University Lahore has initiated regular yoga classes for its female students and faculty members. Vice Chancellor Prof. Dr. Asghar Zaidi inaugurated the yoga classes titled “Let’s Get in Shape” organized by the University’s Directorate of Sports in collaboration with the Pakistan Yoga Council (PYC).

 

Speaking on the occasion, eminent psychologist and yoga instructor Muqadas Riaz said that yoga is very crucial for young students as they suffer a lot stress due to hectic academic routines, career challenges and uncertainty about the future. She added that yoga also improves physical growth, body posture and sleep.

 

Vice Chancellor Prof. Zaidi appreciated the idea of yoga classes, saying that all higher education institutions should follow in their footprints and initiate such healthy activities for their students.

 

Prof. Zaidi also talked about giving equal opportunities to girls in all fields of life. However, he also called upon the Directorate of Sport to also start yoga classes for the male students.

The Vice Chancellor pledged to make 2021 one of the best years in the history of GCU.

GCU Chairman Sports Board Chairman Dr. Ummad Uppal and senior faculty members also attended the yoga classes opening ceremony.

جی سی یو میں طالبات اورخواتین اساتذہ کے لئے یوگا کی کلاسز کا آغاز

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبات اورخواتین اساتذہ کے لئے یوگا کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔کلاسز کا انعقادیونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اور پاکستان یوگا کونسل کے تعاون کیا گیا ہے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے یوگا کلاسز کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ماہر نفسیات اور یوگا انسٹرکٹر مقدس ریاض،چیئرمین سپورٹس بورڈ عماد اُپل،ڈائریکٹر سپورٹس محمد وسیم اورسینئر فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقدس ریاض کا کہنا تھا کہ نوجوان طلبا کے لئے یوگا بہت اہم ہے کیوں کہ وہ تعلیمی سلسلے اور مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے بہت تناؤ کا شکار رہتے ہیں۔ ان کامزید کہنا تھا کہ یوگا جسمانی نشونمااور نیند کو بھی بہتر بناتا ہے۔وائس چانسلر پروفیسر زیدی نے یوگا کلاسز کے انعقاد کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں کو ہمارے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے طلباء کے لئے ایسی صحت مندانہ سرگرمیاں شروع کرنی چاہیں۔پروفیسر زیدی نے زندگی کے تمام شعبوں میں لڑکیوں کو مساوی مواقع دینے کے بارے میں بھی بات کی۔ تاہم انہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹ سے مرد طلباء کے لئے یوگا کلاسز بھی شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔وائس چانسلر نے 2021 کو جی سی یونیورسٹی کی تاریخ کا بہترین سال بنانے کا وعدہ کیا۔

 

Give a Reply