جی سی یونیورسٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام تین روزہ انٹر یونیورسٹی جمناسٹک چیمپئن شپ کا آغاز

جی سی یونیورسٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام تین روزہ انٹر یونیورسٹی جمناسٹک چیمپئن شپ کا آغاز

The three-day Inter-University Gymnastic Championship on Saturday began here at Government College University Lahore under the auspices of Higher Education Commission. Vice Chancellor Prof. Dr. Asghar Zaidi was the chief guest at the inaugural ceremony which was attended by Directors of Sports from different public sector and private universities.

Teams from eight universities including Punjab University, Bahauddin Zakariya University Multan, GCU Lahore Superior University and University of Central (UCP) Punjab are participating in the championship.

Speaking on the occasion, Vice Chancellor said sportsmen are the real ambassadors of a country, adding that universities should act as nurseries to produce national and international level sportsmen for Pakistan.

Prof. Asghar Zaidi said sports contributed to grooming the youths in a healthy environment where emphasis was laid on physical agility, spirit of competitiveness coupled with compassion, tolerance and moderation.

جی سی یونیورسٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام تین روزہ انٹر یونیورسٹی جمناسٹک چیمپئن شپ کا آغاز

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں گزشتہ روز ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام تین روزہ انٹر یونیورسٹی جمناسٹک چیمپئن شپ کا آغاز۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ اس مو قع پر مختلف پبلک سیکٹر اور پرائیویٹ یونیورسٹیز کے ڈائریکٹر سپورٹس بھی موجود تھے۔چیمپین شپ میں پنجاب یونیورسٹی، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان، جی سی یونیورسٹی لاہور، سپیریئر یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب سمیت آٹھ یونیورسٹیوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی کسی بھی ملک کے حقیقی سفیر ہوتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹیاں پاکستان کے لئے قومی اور بین الاقوامی سطح کے کھلاڑیوں کی تیاری کے لئے نرسری کی حیثیت سے کام کریں۔

Give a Reply